سبی:نامعلوم افرادکی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

سبی:نامعلوم افرادکی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق
کیپشن: Sabi: Firing by unknown persons, one person was killed

ایک نیوز:سبی میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےایک شخص دوران علاج جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق سبی کےعلاقےسنگین قلعہ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔
پولیس ذرائع کےمطابق نامعلوم افرادکی فائرنگ سےایک شخص زخمی ہوگیا،جس کوطبی امدادکیلئےہسپتال منتقل کیاگیاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتےہوئےجان کی بازی ہارگیا۔
پولیس ذرائع کےمطابق جاں بحق ہونےوالےشخص کی شناخت سلیم کےنام سےہوئی ہے،موقع واردات سےتمام شواہداکٹھےکرلئےگئےہیں،جلدملزمان قانون کی گرفت میں ہونگے۔