ن لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر ڈینگی کا شکار

Nov 06, 2022 | 16:38 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز نیوز: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ عمران نذیر ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق اہلِ خانہ کے مطابق خواجہ عمران نذیر کو ڈینگی سے متاثر ہونے کے بعد ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔

خواجہ عمران نذیر کے اہلِ خانہ نے ان کی صحت یابی کے لیے عوام سے دعا کی اپیل کی ہے۔

مزیدخبریں