ایک نیوز نیوز: ملک بھر میں عالمی وباء کورونا وائرس کے وار تھمنے لگے، مثبت کیسز کی شرح میں واضح کمی ہو رہی ہے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 7 ہزار 182 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 38 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.53 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔
COVID-19 Statistics 06 November 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) November 6, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 7,182
Positive Cases: 38
Positivity %: 0.53%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 47
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ابھی بھی کورونا وائرس کے شکار 47 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔