تفصیلات کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔سیریز کا کامیابی سے آغاز کرنے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی بھرپور پریکٹس جاری ہے۔ قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان انجری سے تاحال چھٹکارا نہیں پا سکے۔ اور ون ڈے سیریز کے بعد پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ قومی ٹیم اس سے قبل تین ون ڈے میچوں کی سیریز دو ایک سے اپنے نام کر چکی ہے۔
پاکستان اور زمبابوے ٹی ٹوئنٹی کا پہلا میچ کل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
Nov 06, 2020 | 15:52 PM
(ایک نیوز نیوز) ون ڈے سیریز میں کامیابی کے بعد گرین شرٹس اب ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے سے ٹکرائیں گے، نائب کپتان شاداب خان پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پلائننگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے.