بانی پی ٹی آئی کی190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی

May 06, 2024 | 14:16 PM

ایک نیوز:بانی پی ٹی آئی کی190ملین پاؤنڈریفرنس میں درخواست ضمانت پرسماعت بغیرکارروائی کےملتوی ہوگئی۔
تفصیلات کےمطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری کے دو رکنی بنچ کی کازلسٹ منسوخ ہوگئی۔
کازلسٹ منسوخ ہونے کے باعث بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بغیر کارروائی ملتوی ہو گئی۔    

مزیدخبریں