ایک نیوز: چیئر مین کاٹن جنزرزفورم احسان الحق نےکہاہےکہ گندم کےبعدکپاس کی مارکیٹ بھی کریش کرگئی۔
تفصیلا ت کےمطابق چیئرمین کاٹن جنزرزفورم احسان الحق کاکہناتھاکہ کپاس کی امدادی قیمت دینے کا وعدہ پورا نہیں کیا گیا ، کپاس کے کاشتکار کو گزشہ سال غیر معمولی نقصان ہوا ۔ کپاس کا کاشتکار دل برادشتہ ہے ۔
احسان الحق کامزیدکہناتھاکہ ٹیکسٹائل انڈسٹری بھی زوال کا شکار ہے،پچاس فیصد ٹیکسٹائل انڈسٹریز بند ہوگئی ہیں۔