تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

Mar 06, 2023 | 00:15 AM

ایک نیوز : تحریک انصاف کے سابق رکن  قومی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی نےپی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق  سوات سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کی ۔ملاقات کے  بعدانہوں نے  پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ،ڈاکٹر حیدر علی پرویز خٹک کے دور میں ان کے مشیر رہے انہوں نے پارٹی کی ہدایت پر چند ماہ قبل قومی اسمبلی کی نشست سے اپنا استعفیٰ جمع کروایا تھا۔

مزیدخبریں