عیدقربان کی آمد،قصابوں نےریٹ لسٹ جاری کردی

عیدقربان کی آمد،قصابوں نےریٹ لسٹ جاری کردی
کیپشن: The arrival of Eid-ul-Qurban, butchers have released the rate list

ایک نیوز:عیدقربان کی آمدکےسلسلےمیں قصابوں نےجانورذبح کروانےوالوں کےلئےریٹ لسٹ جاری کردی۔
تفصیلات کےمطابق قصابوں نے عید قرباں پر جانوروں کوذبح کروانےوالوں کےلئے ریٹ لسٹ جاری کردی ۔
رہنما میٹ مرچنٹس ایسو سی ایشن ندیم قریشی کاکہناہےکہ عید کے پہلے دن بچھیا ذبح کروانےکاریٹ 20 ہزار روپے ہوگا، بکرے ذبح کروانےکے نرخ 10 ہزار روپے مقررکردئیے گئے۔

ندیم قریشی کامزیدکہناہےکہ اونٹ ذبح کروانےکے لئے 40 ہزار روپےاداکرنےہونگے۔ عید کے دوسرے اور تیسرے روز ریٹ تقریبا آدھاہوگا۔