خیبرپختونخوا پولیس میں اعلی سطح تقرریاں اور تبادلے

 خیبرپختونخوا پولیس میں اعلی سطح تقرریاں اور تبادلے
کیپشن: High level appointments and transfers in Khyber Pakhtunkhwa Police

ایک نیوز: خیبرپختونخوا پولیس میں اعلی سطح تقرریاں اور تبادلےکردئیےگئے۔ اعلامیہ جاری کردیاگیا۔
جاری کردہ اعلامیہ کےمطابق سی سی پی اوپشاورسید اشفاق انورکو تبدیل کردیاگیا،سید اشفاق انور کو کمانڈنٹ ایف آر پی تعینات کردیا گیا،قاسم علی خان  کونئے سی سی پی او پشاور تعینات کردیاگیا۔

اعلامیہ کےمطابق حسن رضا خان کوڈی آئی جی سی ٹی ایف (ای یو ) سی ٹی ڈی تعینات کردیاگیاجبکہ عمران شاہدکو ر یجنل پولیس افسر بنوں تعینات کردیاگیا۔