میانوالی:نامعلوم افراد کی  کوچ پر فائرنگ ،3افراد جاں بحق  

میانوالی:نامعلوم افراد کی کوچ پر فائرنگ ،3افراد جاں بحق
کیپشن: Mianwali: Unknown persons fired on the coach, 3 persons were killed

ایک نیوز: میانوالی  کلور شریف کے قریب نامعلوم افراد کی  کوچ پر فائرنگ  سے 3افرا د جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ 

تفصیلات کے مطابق  اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر امدادی  کارروائی شروع کردی۔ 

3جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ مبینہ طور پر 3زخمیو ں کو پرائیویٹ گاڑیوں میں منتقل کیا گیا۔