وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز  کیخلاف  رمضان شوگر مل ریفرنس پر سماعت  

وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز  کیخلاف  رمضان شوگر مل ریفرنس پر سماعت  
کیپشن: Hearing on Ramzan Sugar Mill Reference against Prime Minister Shehbaz Sharif and Hamza Shehbaz

ایک نیوز: شہباز شریف اور حمزہ شہباز  کیخلاف  رمضان شوگر مل ریفرنس پر سماعت   4 جولائی تک ملتوی ۔ 

 تفصیلات کے مطابق  احتساب عدالت  لاہور نے حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی ۔ وزیراعظم شہباز شریف کے نمائندے نے عدالت پیش ہوکر حاضری مکمل کرائی ۔ احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج نے ریفرنس پر سماعت کی۔  عدالت نے سماعت 4 جولائی تک ملتوی کردی ۔  

History

Close |

Clear History