سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ

سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
کیپشن: An increase in the price of gold by thousands of rupees

ایک نیوز: صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ہزا روں روپےکااضافہ ہوگیا۔
 سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہونےسےسونا 2 لاکھ 43 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا 10 گرام سونے کی قیمت میں 2057 روپے کا اضافہ  ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 8 ہزار 333 روپے پر پہنچ گیا ۔

 عالمی مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر کے اضافے سے 2362 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 800 روپے پر مستحکم رہی۔