علی امین گنڈاپور کیخلاف آڈیو لیک کیس میں فرد جرم کیلئے تاریخ مقرر

Jun 06, 2024 | 13:14 PM

ایک نیوز: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن  کورٹ نے  وزیر اعلی ٰخیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور پر فردجرم  عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی۔

تفصیلات کے مطابق  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے  کیس کی   سماعت کی، علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور  کرلی گئی۔ عدالت نے علی امین گنڈاپور اور شریک ملزم اسد خان پر فرد جرم عائد کیلئے 5 جولائی کی تاریخ مقرر کر دی۔ کیس کی سماعت 5 جولائی تک ملتوی ہے۔ 

مزیدخبریں