حیدرآباد سلنڈر  دھماکے کا ایک اور زخمی بچہ  دم توڑ گیا    

Jun 06, 2024 | 13:05 PM

ایک نیوز:سلنڈر دھماکے کا ایک اور زخمی بچہ  دم توڑ گیا     ہے  ، متوفی 2 سالہ حرم 67 فیصد جھلس چکا تھا ۔  

تفصیلات کے مطابق  نجی ہسپتال  میں اب تک 4 افراد دوران علاج جاں بحق ہو چکے ہیں ۔ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران مزید  4 زخمی دم توڑ گئے ہیں  ۔ جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 23 ہوگئی ہے ۔

سول ہسپتال کے برنس سینٹر میں 4 زخمی زیر علاج ہیں ۔ نجی  ہسپتال  میں مزید 2زخمی زیر علاج ہیں۔  

مزیدخبریں