پنجاب حکومت نےبڑا فیصلہ کرلیا

Jun 06, 2024 | 12:24 PM

  ایک نیوز:پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار۔ محکمہ داخلہ پنجاب نےصوبہ بھر کی اسلحہ ڈیلرز کمپنیوں کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کےمطابق  آڈٹ کے لئے ڈپٹی کمشنر ز سے مدد لی جائے گی ۔ڈپٹی کمشنر ز ضلع میں موجود اسلحہ ڈیلر ز کمپنی کا سٹاک کے بارے محکمہ داخلہ کو آگاہ کرے گا ۔
 ڈپٹی کمشنر ز  اسلحہ ڈیلرز کمپنیوں کے لائسنس اور ضروری ریکارڈ  چیک کرے گا۔آڈٹ کے دوران بے ضابطگی سامنے آنے پر اسلحہ ڈیلر ز کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

مزیدخبریں