دورہءِ چین ،وزیراعظم  آج بیجنگ میں  مصروف دن گزاریں گے 

Jun 06, 2024 | 11:24 AM

ایک نیوز:وزیراعظم شہباز شریف  پاک  چائنہ  فرینڈشپ اینڈ بزنس ریسیپشن سے خطاب کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سے چائنہ  انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایجنسی چائنہ ایگزم بینک ، چائنہ پاور ، چائنہ انرجی، چائنہ روڈ اینڈ بریج کارپوریشن ، چائنہ کنسٹرکشن اینڈ کمیونیکیشن کارپوریشن کے سربراہان سے ملاقات کریں گے۔  

وزیراعظم  شہباز شریف  سائنس پارک اور  اکیڈمی  آف ایگریکلچر سائنسز کا دورہ بھی کریں گے۔ 

   

مزیدخبریں