ایک نیوز : چئیر مین پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔
رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ پر سابق وزیر اعظم کے منہ پر ماسک لینے کی بجائے ٹھوڑی پر ماسک لگانے کو ریحام خان نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔
انہوں نے کہا ہے کہ یہ ماسک پہننے کا کون سا طریقہ ہے؟ کیوں؟ کس سے حفاظت ہورہی ہے؟
یادرہے سابق وزیراعظم نواز شریف کا ماسک پہننے کا اپنا مخصوص اسٹائل ہے جسے پہلے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جا چکا ہے مگر نواز شریف نے اپنا اسٹائل برقرار رکھا ہے
What’s with this style of mask wearing? Why? What are we protecting against? https://t.co/ZURPcPbNTG
— Reham Khan (@RehamKhan1) June 6, 2023