وزیراعظم کا اضافی یونٹ بھیجنے والے افسروں، اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم Jul 06, 2024 | 23:52 PM وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ایسے عوام کے دشمن افسروں اور اہلکاروں کو معطل کر کے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔ شہباز شریف نے ایسے افسروں اور اہلکاروں کی نشاندہی کیلئے ایف آئی اے کو تحقیقات کی ہدایت کردی۔