کیپشن: Prime Minister's order to take action against officers and personnel who sent additional units وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ایسے عوام کے دشمن افسروں اور اہلکاروں کو معطل کر کے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔ شہباز شریف نے ایسے افسروں اور اہلکاروں کی نشاندہی کیلئے ایف آئی اے کو تحقیقات کی ہدایت کردی۔ شیئر کریں: