ایک نیوز: عمرایوب پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری کے عہدے پر دوبارہ بحال ہوگئے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرکا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے احکامات پر عمر ایوب کو دوبارہ بحال کیا گیا ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ عمر ایوب کی جانب بطور جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دیا گیا تھا مگر کو مگر کور کمیٹی اور پارلیمانی کمیٹی کی ٹرسٹ پر ان کا استعفی منظور نہیں کیا گیا تھا۔