دہشتگردی عدالت:بانی پی ٹی آئی کی تینوں عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ

Jul 06, 2024 | 14:18 PM

ایک نیوز: انسداد دہشت گردی عدالت لاہورنے بانی پی ٹی آئی کی تینوں عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ا انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کیا، جناح ہاؤس ،عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں ضمانتیں زیر سماعت ہیں ۔

عدالت منگل کے روز ضمانتوں پر فیصلہ سنائے گی۔

مزیدخبریں