ایک نیوز کے مطابق گیارہ سالہ وسیم کو تین روز قبل دو ملزمان نے اغوا کیا گیا تھا،،ملزمموں نے وسیم کی لاش نہر میں بہادی ۔
بچے کے ورثاء کا کہناہے کہ پولیس نے روایتی بے حسی اور غفلت کا مظاہرہ کیا پولیس نے نہ تو بچے کے اغواء کا مقدمہ درج کیا اور نہ ہی کوئی کارروائی کی گئی۔