ایک نیوز :شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے کو ٹریفک کیلئے بند کردیاگیا۔
ترجمان موٹروے پولیس کاکہنا ہے کہ ، موٹر ویزکوعوام کی حفاظت اورمحفوظ سفریقینی بنانے کےلیےبندکیا جاتا ہے۔موٹرویز پر سفر کرنے والے روڈیوزرز کو ہدایت کی ہے کہ آگےاورپیچھےدھندوالی لائٹس کااستعمال کریں،اورغیرضروری سفرسےگریز کریں۔
ترجمان موٹروے کاکہنا ے کہ شہری تیزرفتاری سےپرہیزکریں اوراگلی گاڑی سےمناسب فاصلہ رکھیں،اور معلومات اورمددکےلیےہیلپ لائن130سے رابطہ کریں۔

کیپشن: شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے بند