ن لیگ استحکام پاکستان پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر رضامند

Jan 06, 2024 | 19:00 PM

ایک نیوز :ن لیگ نے لاہور اور ملتان میں استحکام پاکستان پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر رضامندی کا اظہارکردیا ۔

 ذرائع کےمطابق  ن لیگ کے مقامی رہنما صدیق بلوچ لودھراں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر راضی نہیں ہورہے ، لودھراں میں ن لیگی رہنما صدیق بلوچ کا آزاد الیکشن لڑنے کا امکان ہے ، سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک ،  ن لیگ نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ٹکٹ جاری نہ کرنے کا عندیہ  بھی دیدیا ہے ۔

مزیدخبریں