ایک نیوز : استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیرخان ترین نے آئی پی پی کے مرکزی صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات کی ۔
تفصیلات کےمطابق جہانگیرخان ترین اور عبدالعلیم خان کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں اہم پارٹی امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
ملاقات میں عون چودھری،نعمان لنگڑیال اور سید صمصام بخاری بھی موجود تھے۔