سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے سیاست،پی ٹی آئی کو خیربادکہہ دیا

Jan 06, 2024 | 17:14 PM

ایک نیوز:سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے سیاست اور تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا۔

 پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے ضمانت منظور ہونے پر ویڈیو پیغام جاری کر دیا

عمر تنویر بٹ کا ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ عمران خان نے رجیم چینج آپریشن کے بعد فوج مخالف بیانیہ بنانا شروع کیا، عمران خان فوج اداروں اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کر رہے تھے۔میں سیاست اور تحریک انصاف کو چھوڑ رہا ہوں۔

مزیدخبریں