امریکا:برفانی طوفان،کروڑوں افرادمتاثرہونےکاخدشہ

Jan 06, 2024 | 03:06 AM

ویب ڈیسک:امریکامیں برفانی طوفان سےکروڑوں افرادکےمتاثرہونےکاخدشہ ہے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکاکےمشرقی ساحلی علاقوں میں آج برفانی طوفان کامکان ہے،مشرقی ساحلی علاقوں میں برفانی طوفان سےسفری بحران پیداہونےکاخطرہ بھی ہے۔
ذرائع کےمطابق برفانی طوفان سےتقریباًڈھائی کروڑافرادمتاثرہوسکتےہیں،برفانی طوفان کی وجہ سےمشرقی ساحلی علاقوں میں سفرناممکن ہوسکتاہے،گنجان آبادعلاقوں میں برفباری سےبجلی معطل اوردرخت گرنےکابھی خدشہ ہے۔

مزیدخبریں