سندھ میں اسکولوں کے اوقات کارتبدیل

Jan 06, 2024 | 00:01 AM

ایک نیوز :سردی کے باعث سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔
محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سندھ میں 31 جنوری تک اسکول صبح ساڑھے  8 بجے کھلیں گے۔
محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ فیصلےکا اطلاق تمام سرکاری ونجی اسکولوں پرہوگا۔

مزیدخبریں