ایک نیوز :سردی کے باعث سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔
محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سندھ میں 31 جنوری تک اسکول صبح ساڑھے 8 بجے کھلیں گے۔
محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ فیصلےکا اطلاق تمام سرکاری ونجی اسکولوں پرہوگا۔

کیپشن: سندھ میں اسکولوں کے اوقات کارتبدیل