ایک نیوز: اوکاڑہ ڈسٹرکٹ جیل میں ہارٹ اٹیک کے باعث حوالات میں قید مجرم جاں بحق ہو گیا۔
رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ 55سالہ عاشق نامی حوالاتی منشیات کے مقدمہ میں جیل میں بند تھا جسے ہارٹ اٹیک ہونے پر ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جو رستے میں جاں بحق ہوگیا۔
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-01-06/news-1673001155-2909.mp4