معذور بھائی بارہ سالہ بہن کو انصاف دلانے عدالت پہنچ گیا

معذور بھائی بارہ سالہ بہن کو انصاف دلانے عدالت پہنچ گیا

ایک نیوز( سلیمان اعوان):  معذور اور لاچار بھائی ویل چیر پر اپنی بارہ سالہ بہن کو انصاف دلانے کیلئے سیشن کورٹ پہنچ گیا ۔

رپورٹ کے مطابق بھائی ریاست  کا عدالت میں کہنا تھا کہ میری بارہ سالہ بہن سے دو مزمان نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ دو سال گزر جانے کہ بعد بھی تھانہ مغلپورہ پولیس نے ملزمان گرفتار نہیں  کیے۔ پولیس ہمارے ساتھ تعاون نہیں کرتے رہی ہے۔ اس موقع پر بچی کا کہنا ہیں کہ میں حکومت سے وزیر اعلی سے اور آئی جی پنجاب سے انصاف کی اپیل کرتی ہوں۔ دونوں ملزمان بااثر ہیں عدالت ہمیں انصاف دلوائے۔ 

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-01-06/news-1673000551-4350.mp4