وزیراعظم کی آئی مولانافضل الرحمان  کی  تیماداری  کیلئے انکی  رہائشگاہ آمد  

وزیراعظم کی آئی مولانافضل الرحمان  کی  تیماداری  کیلئے انکی  رہائشگاہ آمد  
کیپشن: Prime Minister's visit to Maulana Fazlur Rehman's residence

ایک نیوز: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سربراہ جمیعت علماء اسلام  مولانا فضل الرحمان نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  وزیرِ اعظم نے  مولانا فضل  الرحمان کی تیمارداری اور صحت کیلئے دعا  کی ، ملاقات میں ملکی و سیاسی امور پر  تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

 مولانا فضل الرحمان  نے وزیرِ اعظم محمد شہبا زشریف  کی آمد اور نیک خواہشات پر ان کا  شکریہ  ادا کیا۔

اس موقع پر  وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔