ایک نیوز:ڈونلڈٹرمپ نے خواتین کے مقابلوں میں مردوں کی شمولیت کے خلاف ایگزیکٹیوآرڈر پر دستخط کردیے۔
وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا میں صرف دو جنس ہیں مرد اور عورت، خواتین کھلاڑیوں کے حقوق کیلئے جاری جنگ آج ختم ہوگئی، خواتین کھلاڑیوں کی جگہ مردوں کو کھیلنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔
امریکا کی عظیم خواتین اتھلیٹس کے وقار کو بحال کردیا۔
ٹرمپ کے خواتین مقابلوں میں مردوں کی شمولیت کیخلاف آرڈر پر دستخط
Feb 06, 2025 | 08:30 AM