عام انتخابات ،پیپلزپارٹی نے شکایات سیل قائم کردیا

عام انتخابات ،پیپلزپارٹی نے شکایات سیل قائم کردیا
کیپشن: عام انتخابات ،پیپلزپارٹی نے شکایات سیل قائم کردیا

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی نے عام انتخابات 2024 کے لئے شکایات  سیل قائم کردیا۔

اعلامیہ کے مطابق  سینیٹرتاج حیدر،رخسانہ زبیری،سریندر علاقائی اور لال بخش بھٹو، ایڈووکیٹ انیلا انصاری، فیضان سہروردی، سہیل سمیع دہلوی  صبح 8سے رات گئے تھے وکلا کی ٹیم کے ساتھ  شکایات سیل موجود رہیں گے۔کسی حلقہ میں بے ضابطگی اورغیرمعمولی واقعہ پر شکایات سیل کے نمائندوں سے رابطہ کیاجائیگا۔شکایت کنندہ دستاویزات یا ویڈیوکے ہمراہ درخواست شیئرکریں گے۔تمام ممبران کے رابطہ نمبربھی جاری کردیئے گئے ہیں۔