ٹیسٹ سیریزسےقبل قومی کھلاڑیوں میں جھگڑا،ویڈیووائرل

Dec 06, 2023 | 07:59 AM

ویب ڈیسک:آسٹریلیاکےخلاف ٹیسٹ سیریزسےقبل قومی کھلاڑیوں کےجھگڑےکی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی ۔
تفصیلات کےمطابق قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل اور سابق کپتان سرفراز احمد کے درمیان کینبرا ٹیسٹ میچ سے قبل تکرار ہوئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگی۔
کینبرا میں جاری قومی ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران سابق کپتان سرفراز احمد اور نوجوان بیٹر سعود شکیل کے درمیان بحث ہوئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

مزیدخبریں