اسلام آباد:ڈیوٹی پرمامورکانسٹیبل دل کادورہ پڑنےسےجاں بحق

Dec 06, 2023 | 01:58 AM

ایک نیوز:ڈیوٹی پرمامورکانسٹیبل دل کادورہ پڑنےسےجاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق سیکیورٹی ڈویژن میں تعینات کانسٹیبل حرکت قلب بندہونےسےانتقال کرگیا۔
ترجمان پولیس کےمطابق جاں بحق ہونےوالا کانسٹیبل کافی عرصہ سے دل کے عارضہ میں مبتلا تھا،آج دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑاجوکہ جان لیواثابت ہوا،مقتول کی شناخت تعظیم کےنام سے ہوئی ہے۔

مزیدخبریں