ویب ڈیسک: ڈریپ نے3 غیر معیاری دوا ساز کمپنیوں کے لائسنس منسوخ اور 6 کے معطل کر دیئے
ڈریپ نے ایکشن لیتے ہوئے 6 ملاوٹ شدہ، غیر معیاری دوا ساز کمپنیوں کی رجسٹریشن معطل کر دی جبکہ 3 کمپنیوں کے لائسنس منسوخ اور 7 کو شوکاز جاری کر دیے۔دوا ساز کمپنیوں کے خلاف ایکشن کی منظوری ڈریپ لائسنسنگ بورڈ نے دی۔
ڈریپ حکام کا کہنا ہے کہ رجسٹریشن بورڈ نے انفلوئنزا ویکسینز، ہیپران اور اینوکسیپارن انجیکشنز کی رجسٹریشن کی منظوری دے دی ہے۔
غیرمعیاری ادویات کی تیاری پر 3کمپنیوں کے لائسنس منسوخ
Dec 06, 2023 | 00:39 AM