ایک نیوز نیوز :ارشد شریف قتل کیس میں ایف آئی اے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئےہیں ۔
ایف آئی اے ذرائع کےمطابق ارشد شریف پر پاکستان میں درج مقدمات بے بنیاد قراردیئے گئے ہیں، رپورٹ میںکہا گیا کہ ارشد شریف ان بے بنیاد مقدمات کی وجہ سے ملک چھوڑنے پر مجبور تھے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ارشد شریف کو دبئی میں بھی ملک چھوڑنے پر مجبور کیا گیا۔ارشد شریف کی تحقیقات میں کینیا پولیس نے مناسب معاونت نہیں کی۔
ارشد شریف قتل کیس :فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافات
Dec 06, 2022 | 19:47 PM