چیچہ وطنی میں شارٹ سرکٹ سے تین گھروں میں آتشزدگی

چیچہ وطنی میں شارٹ سرکٹ سے تین گھروں میں آتشزدگی
کیپشن: چیچہ وطنی میں شارٹ سرکٹ سے تین گھروں میں آتشزدگی

ایک نیوز نیوز:چیچہ وطنی کے علاقے مہرآباد میں  آگ گھروں کے اوپر والی گزرنے والے ہیوی الیکٹرک کے باعث لگی۔

تفصیلات کے مطابق آگ لگنے سے گھروں کے بجلی کے میٹر بجلی بورڈز بھی جل گئے۔ آگ گھروں کے اوپر والی گزرنے والے ہیوی الیکٹرک کے باعث لگی ,آگ تین گھروں میں لگی۔آگ لگنے سےبچہ جھلس کر زخمی تحصیل ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق بچے کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ریفر کر دیا گیا۔