سینٹورس مال کو ڈی سیل کردیا گیا

سینٹورس مال کو ڈی سیل کرنے کا فیصلہ
کیپشن: سینٹورس مال کو ڈی سیل کرنے کا فیصلہ

ایک نیوز نیوز :سی ڈی اے نے سینٹورس مال کو ڈی سیل کردیا ۔

سی ڈی اے کی طرف سے سینٹورس مال کو جلد ہی ڈی سیل کردیا گیا،سی ڈی اے کے جس حصے میں قوائد کی خلاف ورزیاں کی گئیں ہیں وہ حصہ بدستور سیل رہے گا، ڈی سیل کرنے کا فیصلہ تاجروں کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔واضح رہے کہ آتشزدگی کی وجہ سے اسلام آباد کے سینٹورس مال کی سیل کردیا گیا تھا ۔