کاہنہ: کنٹینر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کاہنہ: کنٹینر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ایک نیوز نیوز: لاہور میں کاہنہ کے علاقہ  میں کنیٹینر کی موٹرسائیکل سے ٹکر موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق  ہو گیا ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق پرانا کاہنہ 28 نمبر سٹاپ تیز رفتار کنیٹینر کی موٹرسائیکل سے ٹکر ہوئی جس کے نتیجت میں موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے کی شناخت 32 سالہ  فریاد عرف وکی کے نام سے ہوئی ہے۔جاں بحق ہونے والانوجوان پرانا کاہنہ کا رہائشی تھا۔ واقعہ کے بعد ڈرائیور کنیٹینر چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔ 

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-12-06/news-1670324460-5314.mp4