ملتان ٹیسٹ: پاک انگلینڈ ٹیمیں چارٹر فلائیٹ سے ملتان روانہ

ملتان ٹیسٹ: پاک انگلینڈ ٹیمیں چارٹر فلائیٹ سے ملتان روانہ

ایک نیوز نیوز: پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں اسلام آباد سے ملتان روانہ ہو گئی ہیں۔ 

رپورٹ کے مطابق دونوں ٹیمیں چارٹر فلائیٹ کے ذریعے اسلام آباد سے ملتان روانہ ہوئی ہیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 9 دسمبر سے ملتان میں شروع ہوگا۔ 

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-12-06/news-1670308741-5940.mp4

واضح رہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے 22 سال بعد پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دی تھی۔اس شکست کے ساتھ قومی ٹیم کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے کی امیدیں دم توڑنے لگی ہیں۔ پاکستان 46.67 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر ہے۔   

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-12-06/news-1670308744-2610.mp4

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-12-06/news-1670308747-4072.mp4

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-12-06/news-1670308750-7895.mp4