ایک نیوز:قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کر دی، 77 ویں جشن آزادی کے موقع پر قاضی فیملی نے اپنی زمین قوم کے لیے دے دی۔
زیارت کوئٹہ میں قائداعظم ریزیڈنسی سے منسلک آراضی انورمنٹل سنٹر کودے دی گئی ،قاضی خاندان نے اراضی حکومت کو دینے کےلیے بلوچستان حکومت کو خط لکھ دیا۔
چیف جسٹس پاکستان وخاندان نے اپنی زمین حکومت کو وقف کر دی
Aug 06, 2024 | 14:35 PM