چینی سائنسدانوں نےچاند پر پانی کو مالیکیول کی شکل میں دریافت کر لیا

چینی سائنسدانوں نےچاند پر پانی کو مالیکیول کی شکل میں دریافت کر لیا
کیپشن: Chinese scientists have discovered water in the form of molecules on the moon

 ایک نیوز: چینی سائنسدانوں نے تحقیق کے حوالے سے تاریخ رقم کردی، سائنسدانوں نے تاریخ میں پہلی بار چاند کی زمین پر پانی کو مالیکیول کی شکل میں دریافت کیا ہے۔
 ناسا اور بھارتی سائنسدانوں نے کہا ہے کہ چین پر پانی کا دریافت ہونا کوئی نئی بات نہیں لیکن چینی ما ہر ین کی حالیہ دریافت میں پانی ایچ ٹو او کی شکل میں ملا ہے جو کہ تحقیق کی دنیا میں غیر معمولی واقعہ ہے۔
چینی سائنسدانوں نے 2020 میں چین کی سطح پر پہنچنے والے مشن کے اسیمپلز کا معینہ کرتے ہوئے یہ دریافت کی ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ چینی ماہرین نے چاند کی سطح پر معدنیات کا ذخیرہ موجود ہونے کا بھی دعوی کیا ہے۔