بنگلادیش میں عبوری حکومت کی تشکیل جمہوری اور جامع ہونی چاہئے،میتھیوملر  

بنگلادیش میں عبوری حکومت کی تشکیل جمہوری اور جامع ہونی چاہئے،میتھیوملر  
کیپشن: The formation of the interim government in Bangladesh should be democratic and inclusive, Matthew Miller said

ایک نیوز:ترجمان وائٹ ہاؤس میتھیوملر نے کہا ہےبنگلادیش کی صورتحال کا بغورجائزہ لے رہے ہیں،بنگلادیش میں عبوری حکومت کی تشکیل جمہوری اور جامع ہونی چاہئے ۔  

ترجمان وائٹ ہاؤس میتھیوملر   نے کہا ہے بنگلادیشی فوج کا تحمل،فریقین کو مزید تشدد سے باز رہنے کی ترغیب قابل تعریف ہے،، بنگلا دیش میں پچھلے کئی ہفتوں میں بہت سی جانیں ضائع ہوچکی ہیں، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے نتیجے میں اموات کی رپورٹس پر افسردہ ہیں، بنگلہ دیش میں اپنے پیاروں کو کھو دینے والوں سے دلی تعزیت کرتے ہیں ۔