فلپائن: مسافر کشتی ڈوب گئی،94 مسافر لاپتہ 

Aug 06, 2023 | 22:19 PM

 ایک نیوز :فلپائن کے صوبے رومبلون میں ایک مسافر کشتی ڈوبنے سے ایک مسافر ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر 95مسافرلاپتہ ہوگئے ۔
چینی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن کے کوسٹ گارڈ (پی سی جی) نے ایک بیان میں بتایا کہ ایک موٹر بوٹ جس میں عملے کے5افراد سمیت 95 افراد سوار تھے۔
بتایا گیا ہے کہ رومبلون کے جزیرے تبلاس سے کورکویرا کی طرف جا تے ہوئےکشتی حادثے کا شکار ہوئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ریسکیو اہلکاروں نے ایک شخص کی لاش پانی سے نکالی ہے تاہم دیگر 95افراد کی تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں جاری ہیں۔

مزیدخبریں