مری میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش، متعدد زخمی 

Aug 06, 2022 | 17:15 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: مری سے ملحقہ گلیات بگنوتر کے قریب سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ 

 ابتدائی تفصیلات کے مطابق حادثہ میں 10 افراد زخمی ہوئے۔  زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ مطابق حادثے کا شکار ہونے والے سیاح فیملی کا تعلق پشاور سے ہے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو ہپستال منتقل کر دیا گیا۔ 

مزیدخبریں