لاہور کے 8 مقامات پرعاشورہ پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

Aug 06, 2022 | 14:46 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: پنجاب بھر میں 9 اور 10 محرم الحرام پر موبائل سروس معطل رہے گی۔ 

تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی خدشات پر موبائل فون سروس مخصوص مقامات پر بند ہو گی۔  لاہور کے اہم 8 مقامات و دیگر علاقوں میں موبائل سروس بند ہو گی۔  ٹھوکر نیاز بیگ، صدر کینٹ،شادمان،پانڈو سٹریٹ و اطراف میں موبائل سروس معطل ہو گی۔ 9 اور 10 محرم الحرام پر ممکنہ طور پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کی جائے گی۔ شہر میں عزاداری جلوس،مجالس کے مقررہ راستوں پر موبائل سروس بند ہو گی. 

مزیدخبریں