ایک نیوز نیوز: آزاد کشمیر کی پونچھ ڈویژن میں پہیہ جام ہڑتال جاری ہے،ہڑتال کے دوران بازار بند ،سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں۔
مظفرآباد میں ہرتال کے باعث راولاکوٹ ،ہجیرہ ،باغ ،تتہ پانی،پلندری سمیت کشمیر کے دیگر علاقے مکمل بند ہوگئے۔ ہڑتال کے دوران بازار بند ،سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: اسمبلیاں تحلیل ہوں گی یا نہیں؟ پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ
بجلی کے بے جا ٹیکس ،ٹورازم اتھارٹی، پندرھویں آںٔینی ترمیم کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ پونچھ دھرنے کے اسیران کی رہائی ودیگر بھی مطالبات میں شامل ہیں۔