فردوس عاشق اعوان اور عون چوہدری سے استعفیٰ طلب کر نے کا فیصلہ

Aug 06, 2021 | 11:38 AM

admin
لاہور: معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور عون چوہدری سے استعفیٰ طلب کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات میں فیصلہ ہوا جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے استعفیٰ طلب کرنے کی منظوری دی۔
مزیدخبریں